محمد عبدالحمید خان کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد محبوب نگر میں مقرر-

The funeral prayers of Mohammad Abdul Hameed Khan will be held today after Asr prayers at Jamia Masjid Mahboob Nagar

(اپنا ورنگل)

محبوب نگر:

 یہ خبر نہایت ہی رنج و غم کیساتھ دی جاتی ہیکہ جناب محمد عبدالحمید خان ولد جناب محمد عبدالعزیز خان مرحوم کا بہ عمر 78 / سال آج مؤرخہ 7 / اکتوبر قبل نماز فجر قیام گاہ محلہ رامیا باؤلی محبوب نگر میں قضائے الہی سے انتقال ہوچکا ہے اناللہ وانآء الیہ راجعون –

پسماندگان میں جناب محمد یوسف خان عابد ، جناب محمد عارف خان وقف کمپلیکس ،جناب محمد عمران خان اور ایک صاحبزادی موجود ہیں _ مرحوم اسدالعلماء مولانا محمد محسن پاشاہ قادری نقشبندی مولوی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ وجنرل سیکریٹری کل ہند سنی علماء مشائخ بورڈ محبوب نگر ضلع کے حقیقی بہنوئی کے والد ہوتے ہیں –

مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد محبوب نگر میں مقرر کی گئی ہے جبکہ تدفین اپنی اہلیہ مرحومہ کے سرہانے احاطہء دائرہء سلمان فارسیؓ رامیا باؤلی ہی میں سپرد خاک کئے جائینگے -مزید تفصیلات کے لئے حسب ذیل فون نمبرات 9951197836,9030757720, 7780385611 پر رابطہ کرسکتے ہیں –