اب انتظار ختم ہونے والا ہے — سوشل میڈیا پر سابق وزیر کونڈا سریکھا کی اہم پوسٹ

‘Now the wait is over’ — Former Minister Konda Surekha’s important post on social media

(اپنا ورنگل)

حیدرآباد  :

سابق وزیر کونڈا سریکھا نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد ایک اہم فیصلہ کا اعلان کریں گی۔

کونڈا سریکھا نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ اب انتظار ختم ہونے والا ہے۔ ان کے اس پیغام سے ان کے آئندہ فیصلے کے بارے میں سیاسی حلقوں میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ بہت جلد اپنے اہم فیصلے کا اعلان کریں گی۔ تاہم انہوں نے اپنے فیصلے کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔

News Source : M.F. Baig Riaz