Mohammad Moin Mazen Ansari, son of the respected Asadul Ulama, leaves for Umrah, Ziyarat Nabvi (PBUH) and Ziyarat Holy Places.

(اپنا ورنگل)
حیدرآباد :
ممتاز عالم دین و نامور سینیئر صحافی بھارت سیوا رتن ایوارڈ یافتہ اسدالعلماء تنویر صحافت مولانا محمد محسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی مولوی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ و جنرل سیکریٹری کُل ہند سنی علماء مشائخ بورڈ محبوب نگر ضلع کے سب سے چھوٹے فرزند ارجمند مسمی محمد معین مازن انصاری جامع السلاسل ساکن محبوب نگر و حالمقیم حیدرآباد دکن متعلم مدرسہء باب العلم انوار محمدیؐ ملحقہ جامعہ نظامیہ بہادر پورہ
کی آج 5 بجکر 10 منٹ کو شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ حیدرآباد دکن سے انڈیگو ائیر لائسنس سے الحمد للہ جدہ کے لئے روآنہ ہوئے جہاں وہ مکہ شریف میں بغرض عمرہ 7 دن تک قیام پذیر رہنیگے فاطمہ ٹورس اینڈ ٹراویلس کے قافلہ میں رہبر شریعت پیر طریقت حضرت مولانا الحاج پروفیسر ڈاکٹر محمد مصطفیٰ شریف صاحب نقشبندی
سابق صدر شعبہء عربی جامعہ عثمانیہ کی سرپرستی اور حضرت مولانا حکیم سید شاہ خیر الدین صوفی قادری صدر نشین آل انڈیا صوفی علماء کونسل کی راست نگرانی میں یہ قافلہ روآنہ ہوا جو 19 / ستمبر بروز ہفتہ جدہ سے شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ حیدرآباد دکن واپس ہونگے –
News Source: Mohsin Pasha

