نارائن پیٹ ضلع میں ایس ڈی پی آئی کی نئی کمیٹی تشکیل۔

New SDPI committee formed in Narayanpet district

(اپنا ورنگل)

نارائن پیٹ :

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے تلنگانہ میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے اور نچلی سطح تک پارٹی کی سرگرمیوں کو وسعت دینے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نارائن پیٹ ضلع کمیٹی تشکیل دی۔

نومنتخب ضلعی عہدیداران

🔹 شیخ فیاض علی — ضلع صدر
🔹 سید یونس قادری — نائب صدر
🔹 عبدالخالق تادپتری اُوٹکور — جنرل سکریٹری
🔹 محمد آصف — جنرل آرگنائزر
🔹 محمد نواز الحق اُوٹکور — سکریٹری
🔹 محمد تقی — سکریٹری
🔹 عبدالخالق اُوٹکور — خازن

ضلعی ورکنگ کمیٹی کے ارکان

🔹 محمد شہاب الدین بابر
🔹 محمد مکرم اُوٹکور
🔹 فیاض قریشی
🔹 عبدالجبار قریشی

نارائن پیٹ ضلع کمیٹی کی تشکیل کا پروگرام تلنگانہ اسٹیٹ صدر سید منصور شاہ، اسٹیٹ جنرل سکریٹری افان الکومان، مولانا عبدالصمد، اسٹیٹ سکریٹری محمد جمیل الدین، اسٹیٹ ورکنگ کمیٹی ممبر شیخ ساجد اور ایڈوکیٹ محمد عابد کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

نارائن پیٹ ضلع کمیٹی کی تشکیل تلنگانہ میں SDPI کے تنظیمی نیٹ ورک کو مزید مستحکم کرنے اور عوامی و زمینی سطح پر پارٹی کی سرگرمیوں کو وسعت دینے کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔

تلنگانہ میں ایک مضبوط، منظم اور فعال SDPI کی تعمیر کی جانب ایک نیا قدم۔

News Source : Mohd. Ashfaq