ورنگل کے 36ویں ڈویژن میں جگہ جگہ قومی پرچم لہرائے گئے۔

National flags were hoisted at various places in the 36th division of Warangal

(اپنا ورنگل)

ورنگل :

36ویں ڈویژن میں 80ویں یومِ آزادی کی تقریبات جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی گئیں۔ اس موقع پر چنتل پوچماں مندر، آر ایس نگر آفس اور جیوتی باسو نگر میں قومی پرچم لہرائے گئے۔تقریب میں بی آر ایس پارٹی کے ضلع قائد مری سرینواس اور جیوتی باسو نگر ڈیولپمنٹ کمیٹی کے صدر گڈلا رمیش یادو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے قومی پرچم لہرایا۔

اس موقع پر 36ویں ڈویژن کے قائدین، خواتین قائدین اور یوتھ قائدین داسری بھکشپتی، سیرابوئن ایلیا، نریگے کمار، بوجا مرلی، نیلم نوین، مٹّاپلی رمیش، پولپلی راجیندر، پیسری وینکنا، ملیالا رام کرشنا، مندا جیکوب، سدھا رام بابو، ایس ڈی مستان، نونے اجے، بونت کارتک، ایلکا راجیش، گاڈوگلا راج کمار،

بولا راج کمار، گیڈم کارتک، سوما ناگراجو، پرتاپ اروند، مارتھا راجو، ایم ڈی قمر، پٹیل چندرکلا، کرناکانتی ارونا، سوما ناگراجو، گڈم پون، سوما رام کرشنا، پرتاپ شاردا، راجارام پرکاش، بھوپال سمپت، سوما راجبابو سمیت دیگر نے شرکت کی۔

News Source : M.F. Baig Riaz