مکتب تعلیم القرآن محبوب نگر کا ماہانہ دینی و اصلاحی اجتماع برائے خواتین و طالبات ۔

Monthly religious and reform gathering for women and Girls of Maktab Taalim-ul-Quran Mahboob Nagar

(اپنا ورنگل)

محبوب نگر :

حافظ عماد مصباحی کی اطلاع کے بموجب جامعہ اسلامیہ تعلیم البنات ٹرسٹ محبوب نگر کی شاخ مکتب تعلیم القرآن محلہ مسدوس نگر نزد گول مسجد محبوب نگر تلنگانہ میں بتاریخ 6جنوری 2026 بروز منگل بوقت تین بجےدوپہر ماہانہ دینی و اصلاحی اجتماع برائے خواتین و طالبات مقرر ہے ۔

مہمان مقرر حضرت مولانا مفتی انس صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ امام مسجد منیر محبوب نگر تلنگانہ مخاطب فرمائیں گے ۔

ان شاء اللہ جناب الحاج اللہ بخش صاحب مالک گولڈن ہاوز نے عامۃ المسلمین سے التماس کی ہے کہ وہ اپنی خواتین و طالبات کو اس اجتماع میں شرکت کیلئے روآنہ فرمائیں۔

News Source : M.F. Baig Riaz