بنڈی پلوی نے ہنمکنڈہ ڈی پی آر او کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی۔

Bandi Pallavi took charge as Hanamkonda DPRO

(اپنا ورنگل)

ہنمکنڈہ:

ہنمکنڈہ ضلع کی نئی ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشنس آفیسر (ڈی پی آر او) بنڈی پلوی نے پیر کے روز اپنی ذمہ داری سنبھال لی۔

ذمہ داری سنبھالنے کے بعد بنڈی پلوی نے ہنمکنڈہ ضلع کلکٹریٹ میں ضلع کلکٹر چاہت باجپائی سے ملاقات کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔

نئی ڈی پی آر او کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالنے پر مختلف عہدیداروں اور محکمہ کے دفتر کے عملے نےبنڈی پلوی کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

News Source : M.F. Baig Riaz