Telangana Rakshana Trade Union formed, announces protection of rights of 1.5 crore workers

(اپنا ورنگل)
حیدرآباد :
تلنگانہ رکشنا سینا کی چیف کلواکنٹلہ کویتا نے بنجارہ ہلز میں واقع ٹی آر ایس پارٹی دفتر میں تلنگانہ رکشنا ٹریڈ یونین (TRTU) کے لوگو کی رونمائی انجام دی۔
اس موقع پر کویتا نے کہا کہ ٹی آر ٹی یو ریاست کے ڈیڑھ کروڑ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرے گی۔
News Source : M.F. Baig Riaz

