نمس ہاسپٹل میں زیر علاج محمد جہانگیر کے لیے 2 لاکھ روپے کی مالی امداد۔

Financial assistance of Rs. 2 lakh for Mohammad Jahangir, who is undergoing treatment at NIMS Hospital

(اپنا ورنگل)

اوٹکور:

اوٹکور منڈل صدر مجلس اتحادالمسلمین جناب حافظ و مولوی عبدالرحمن کی نمائندگی پر محمد جہانگیر بھائی نامپلی حیدرآباد کے رہنے والے نمس ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔

محترم کو علاج ومعالجہ کیلئے ان کے فرزند محمد آصف کو آج دارالسلام میں مرزا رحمت بیگ یم ایل سی نے 2 لاکھ روپیے کا چیک دیا تاکہ بروقت علاج کی سہولت ہوسکے مولوی عبدالرحمن نے مرزا رحمت بیگ یم ایل سی سے اظہار تشکر کیا۔

News Source : Mohd. Ashwaq