ورنگل میں غیر قانونی جانوروں کی اسمگلنگ بے نقاب، ایس آئی رام موہن کو انعام۔

Illegal animal smuggling exposed in Warangal, reward given to SI Ram Mohan

(اپنا ورنگل)

ورنگل:

خاموش جانوروں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے ملزمان کو پکڑنے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خانہ پور کے سب انسپکٹر جی رام موہن کو ورنگل پولیس کمشنر سَن پریت سنگھ نے مبارکباد پیش کی۔

 دفتر پولیس کمشنریٹ میں کمشنر پولیس نے ایس آئی رام موہن کو نقد انعام سے نوازا۔

اس تقریب میں ایسٹ زون ڈی سی پی انکت کمار بھی موجود تھے۔

News Source : Mohd. Fazal ur Rahman