ورنگل میں 9مارچ کو دعوتِ افطار و طعام کا اہتمام۔

Iftar and dinner invitation organized in Warangal on March 9th

(اپنا ورنگل)

ورنگل :

محمد عبدالحکیم نوید، ضلع کنوینر آل انڈیا فارورڈ بلاک (اے آئی ایف بی)کے اطلاع کے بموجب اے آئی ایف بی24 ڈویژن یوتھ کے زیرِ اہتمام بتاریخ 9 مارچ2026،

مطابق 19 رمضان المبارک، بروز پیر،بوقت 6-00بجے شام، بمقام محبوبیہ پنجتن جونیئر کالج گراؤنڈ، یلّم بازار، ورنگل میں دعوتِ افطار و طعام کا اہتمام ہو گا۔

تمام روزہ داروں سے گذارش کی گئی ہے کہ اس دعوتِ افطار و طعام میں شرکت کریں۔ مزید تفصیلات کے لیے 9963282886اس نمبر پر رابطہ کریں۔

News Source : M.F. Baig Riaz