One brick, a prize of millions—Zainab of kolkata, who connected the hearts of the nation with one brick
ایک اینٹ لانے والی یتیم بچی زینب پورے بھارت میں چھاگئی
یتیم بچی زینب نے بابری مسجد کی بنیاد میں محبت کی اینٹ رکھ دی
اللہ نے یتیم بچی کے خلوص کو 35 لاکھ میں نواز دیا
(اپنا ورنگل)
بھارتی شہر کلکتہ میں جہاں بابری مسجد کی تعمیر شروع ہے ایک یتیم بچی ایک اینٹ لیکر آئی تھی اور اس نے کہا کہ میرا والد نہیں میرا یہ ایک اینٹ مسجد کی تعمیر میں لگائے تاکہ میرے والد کو اجرملتا رہا جس پر اس اینٹ کو مسجد کی سنگ بنیاد رکھنے والے بھارت کے مشہور بزنس مین ہمایوں کیبرنے بیس لاکھ میں خرید کر روپے مسجد میں جمع کرادیئے تھے۔گزشتہ روز ہمایون کبیر اور بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کی جانب سے ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا بابر مسجد کی جگہ پر جس میں ہزاروں مسلمان شریک ہوئے۔
اس پروگرام میں مہمان خصوصی یتیم بچی زینب اور اس کی ماں تھی اور اس موقع پر ہمایون کیبر نے اعلان کردیا کہ میں اس بچی کی جزبے کو سلام کرتا ہوں اور اس کیلئے میں اپنی طرف سے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کرتا ہوں اس کے بعد بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین بھی اٹھ گئے اور کہا میں اپنی طرف سے اس بچی کیلئے دو لاکھ کا اعلان کرتا ہوں اور اس کی تعلیم میرے زمے ہیں ۔
جس پر وہاں موجود ہزاروں مسلمانوں نے اپنے جزباتی ہوگئے اور اپنے جیبوں کو خالی کردیا اور یتیم بچی پرپیسوں کی بارش کرڈالی رپورٹ کے مطابق بچی کو پندرہ لاکھ سے زاہد رقم مل گئی ،مودی سرکار مسلمانوں کی پہلی بار اتفاق اور اتحاد کو دیکھ پریشان ہے۔ایک اینٹ بچی لائی تھی لیکن اخلاص اتنا تھااللہ کو یتیم بچی زینب کا ادا اتنا پسند آیا کہ 35لاکھ میں یہ اینٹ بک گیا ہے اینٹ ہمایون کبیر نے بیس لاکھ میں خریدی اور پھر یتیم بچی کیلئے پندرہ لاکھ روپے اکھٹے ہوگئے۔
News Source : Dabang News

