رنگا ریڈی حادثہ میں ہلاک شدگان کی ناموں کی فہرست جاری۔

List of names of those death in the ranga reddy accident

(اپنا ورنگل)

حیدرآباد:

ضلع رنگا ریڈی میں پیش آئے ایک ہولناک سڑک حادثے میں اب تک 21 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ہلاک شدگان میں آر ٹی سی بس اور لاری ڈرائیوروں کے علاوہ سات مرد، بارہ عورتیں اور ایک بچہ شامل ہیں۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے مسافرین کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جبکہ بعض افراد کی شناخت عمل میں لائی جارہی ہے۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ہلاک ہونے والے مسافرین میں :

.1 دستگیری بابا، بس ڈرائیور

2. تارابائی (45)، دنّارم تانڈا

3. بچّن ناگمنی (55)، بھانور

4. ایمّاوت تالی بام، دنّارم تانڈا

5.  ہنمنتو، دولت آباد

6.  ابھیتا (21)، یالال

7. گُنّمّا، بورابنڈ

8. شیخ خالد حسین، تانڈور

9. تبسُّم جہاں، تانڈور

10. تانیہ بیگم، تانڈور

11. تنوشا، تانڈور

12. سائی پریا، تانڈور

13. نندنی، تانڈور. شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

News Source : Agency