Akunori Murali Urban Naxalite: Statement by Bandi Sanjay

(اپنا ورنگل)
کریم نگر :
مملکتی مرکزی وزیر داخلہ بنڈی سنجے نے تعلیمی کمیشن صدرنشین کی جانب سے حکومت کو پیش کردہ سفارش جس میں اساتذہ کی تنخواہوں میں تخفیف کی بات اور تجویز پیش کی گئ تھی کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوے کمیشن چیرمین کو اربن نکسلایئٹ قرار دیا۔
انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرلی صرف ایئرکنڈہشن میں بیٹھ کر خیالی پلاؤ پکاتے ہوے حکومت کو غلط تجاویز اور سفارش کررہے ہیں۔
جس سے ان کی بوکھلاہٹ کا اندازہ بخوبی لگایاجاسکتاہے۔بی۔جے۔پی۔مرلی کو کمیشن کی ذمہ داری تفویض کرنے اور غلط راے دینے کی پرزور الفاظ میں شدید مذمت کرتی ہے۔
News Source : Shafeeq Ahmed

