KTR congratulates Ravichandra on being appointed as floor leader

(اپنا ورنگل)
حیدرآباد :
بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے راجیہ سبھا فلور لیڈر اور پارلیمانی پارٹی کے قائد مقرر کیے جانے کے بعد راجیہ سبھا رکن ایم پی وددی راجو روی چندر نے پارٹی کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ (کے ٹی آر) سے ملاقات کی۔
اس موقع پر کے ٹی آر نے ایم پی روی چندر کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے دلی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
News Source : M.F. Baig Riaz

