منڈی بازار میں آج منعقد ہونے والے جلسہ جشن عید میلادالنبیؑ کو آبنوس فنکشن ہال میں منعقد کیا جارہا ہے۔

The Eid Milad-un-Nabi (PBUH) celebration being held today in Mandi Bazaar is being held at the Abnus Function Hall.

ورنگل- 14/ ستمبر

( اپنا ورنگل)

مرکزی میلاد کمیٹی تاجران چرم منڈی بازار ورنگل کے زیر اہتمام آج 14 ستمبر کو منڈی بازار میں منعقد ہونے والے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم جلسہ کے مقام کو موسم کی تبدیلی بارش کی وجہ سے مقام تبدیل کیا گیا ہے۔ آبنوس فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل بعد نماز مغرب لنگر کا اہتمام کیا گیا ہے اور جلسہ 9 بجے شب منعقد ہوگا۔ آپ تمام عاشقان رسولؑ سے بعد نماز مغرب آبنوس فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل پر منعقدہ لنگر اور جلسہ میں شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

News Source : M.F. Baig Riaz