نظام آبادکےالماس گیسٹ ہاؤس میں ویلنیس اسپتال کے فیملی ہیلتھ کارڈز کی تقسیم۔

Distribution of Family Health Cards of Wellness Hospital at Almas Guest House, Nizamabad

(اپنا ورنگل)

نظام آباد :

سماجی کارکن ندیم احمد نے بتایا ہے کہ ویلنیس اسپتال کی جانب سے فیملی ہیلتھ کارڈز تیار کرکے آج الماس گیسٹ ہاؤس میں تقسیم کیے گئے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں خواتین پ پھولانگ کی آوام نے بھرپور شرکت کی اور صحت کارڈز وصول کرتے ہوئے خوشی اور شکریے کا اظہار کیا۔

ندیم احمد کا کہنا تھا کہ فیملی ہیلتھ کارڈز کا اجراء مقامی خاندانوں کو صحت کی سہولیات تک بہتر رسائی فراہم کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔ شرکاء نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایسے پروگرام مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔

News Source : Agency