Monkey attack in Keshwapur village of Venkatapur mandal.
ورنگل- 25/ ستمبر
( نامہ نگار )
ملگ: کیشوا پور گاؤں میں کنسالی راجو نامی 38 سالہ اپنے گھر کے سامنے کام کر رہا تھا کہ بندروں نے اس پر حملہ کر دیا اور اس کا بایاں کان کاٹ دیا۔ یہ واقعہ کیشوا پور میں پیش آیا۔ متاثرہ کی حالت تشویشناک ہونے پر مقامی لوگوں نے اسے سرکاری ایریا ہسپتال پہونچایا۔
News Source: Mohd Fazal ur Rahman Wajid


