روزنامہ رہنماے دکن کا کیلنڈر سال 2026 کا ورنگل ویسٹ رکن اسمبلی نائنی کے ہاتھوں شاندار رسم اجرائی۔

TheRahnuma-e-Deccan  Daily Calendar for the year 2026 was launched in a grand ceremony by Warangal West MLA Naini

(اپنا ورنگل)

سرپرست اعلیٰ جناب سید احمد امیر خان چیف ایڈیٹر رہنماے دکن حیدر آباد ،جناب عمر دراز خان انور کے زیر ادارت میں شائع ہونے والے روزنامہ رہنماکے دکن حیدر آباد کا ہر سال کی طرح اس سال 2026 ء کیلئے

طبع کئے گئے ہمہ رنگین کیلنڈر کی ورنگل ویسٹ رکن اسمبلی نائنی راجندر ریڈی نے ہنمکنڈہ ایم ایل اے کیمپ آفس میں رسم اجرائی انجام دی۔

رسم اجرائی کے موقع پررہنماے دکن ہنمکنڈہ ضلع کے اسٹاف رپورٹر محمد محی الدین(معین), کانگریس لیڈر منان، کورپورٹر سریمن اور دیگرموجود تھے۔

News Source : M.F . Baig Riaz