Tafseer-e-Hadees & Monthly Fateha at Mahboob Nagar on Saturday
( اپنا ورنگل)
محبوب نگر :
محمد ابراہیم قادری شرفی کی اطلاع کے مطابق درس تفسیر حدیث و ماہانہ فاتحہ سراج العاشقین چراغ حرم ؒ حضرت شاہ محمد غوث پاشاہ قادری اتم شرفیؒ بانی مدرسہ عربیہ برہان العلوم و انجمن فیضان شرفیہ ضلع محبوب نگر منعقد ہے ۔
زیر اہتمام انجمن فیضان شرفیہ ضلع محبوب نگر بتاریخ 29 نومبر بروز ہفتہ زیر نگرانی حضرت سید شاہ محمد معراج پاشاہ قادری شرفی سجادہ نشین حضرت حرم شرفی ؒ حیدرآباد نظام العمل بعد نماز مغرب زنانی درود شریف کا دستر بعد نماز عشاء ذکر و درس تفسیر حدیث مولانا حافظ محمد زبیر علی نقشبندی صاحب مولانا حافظ محمد آصف علی نقشبندی صاحب درس دیں گے ۔
بعدازاں شہدائی برادر اپنے منفرد انداز میں کلام پیش فرمائیں گے بمقام مدرسہ عربیہ برہان العوام ملحقہ جامعہ نظامیہ عقب آستانہ بادشاہ ؒ بادشاہ باؤلی محبوب نگر عامتہ المسلمین سے گزارش ہے کہ شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں ۔
News Source : Mohd. Zain ur Rahman

