اقلتی وزیرریاست تلنگانہ محمد اظہر الدین کا شاندار استقبال کیا گیا۔

Telangana Minority Affairs Minister Mohammad Azharuddin was given a grand welcome

(اپنا ورنگل)

 بیدر :

محمد اظہر الدین اقلتی وزیرریاست تلنگانہ کا بسواکلیان آمد پر سید شاہ حیدر ولی اللہ نبیرہ قادری و سید شاہ یثرب علی قادری کی سرپرستی میں ممتازسیاسی رہنماو قایدکانگریس  محمد عبدالمنان سیٹھ اور ان کے ساتھیوں نے  محمد اظہرالدین کی گلپوشی کرتے ہوئے شاندار استقبال کیا ۔

واضح رہے کہ محمد اظہر الدین اج شام بسوا کلیان میں منعقد ہونے والے صوفی سنت کانفرنس میں شرکت کے لیے ائے ہوئے ہیں۔رکن قانون ساز اسمبلی بنےاور تلگنگانہ اقلتی امور کے وزیر بنے کے بعد پہلی مرتبہ تشریف لائے ہیں۔

News Source : M.A. Samad Manju wala