تلنگانہ کانگریس نے 36 اضلاع کے نئے ڈسٹرکٹ کمٹی صدور کا اعلان، حیدرآباد اور ورنگل میں مسلم قائدین کو DCC صدور کے طور پر مقرر۔

Telangana Congress announces new District Committee Presidents of 36 districts, appoints Muslim leaders as DCC Presidents in Hyderabad and Warangal

(اپنا ورنگل)

تلنگانہ کانگریس پارٹی نے ریاست میں ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹیوں (DCC) اور سٹی کانگریس کمیٹیوں کے نئے صدور کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت مجموعی طور پر 36 اضلاع کے صدور کی فہرست جاری کی گئی ہے۔جاری کردہ فہرست میں صرف دو مسلم قائدین کو شامل کیا گیا ہے — حیدرآباد سے سید خالد سیف اللہ اور ورنگل سے محمد ایوب۔

پارٹی کے مطابق ان تقرریوں میں او بی سی، ایس سی، ایس ٹی اور اقلیتی طبقات کو نصف سے زیادہ نمائندگی دی گئی ہے تاکہ تمام طبقات کو تنظیم کے مضبوط ڈھانچے میں حصہ دار بنایا جا سکے۔کانگریس قیادت کا کہنا ہے کہ یہ نئی تقرریاں پارٹی کو بوتھ سطح تک منظم کرنے، عوامی رابطوں کو مستحکم بنانے اور آئندہ سیاسی حکمت عملی کو مؤثر بنانے کے مقصد سے کی گئی ہیں۔

اعلان کے مطابق تقرریاں درج ذیل ہیں :

عادل آباد : نریش یادو

اصف آباد: آترم سگنہ

بھدرادری کوتہ گڈم: تتہ دیوی پرسنا

بھونگیر: بیرلا ایلیا

گدوال: ایم راجیور ریڈی

ہنمکنڈہ: وینکٹا رام ریڈی

حیدرآباد: سید خالد سیف اللہ

جگتیال: نندیا

جنگاؤں: لکھاوت دھناوتی

بھُوپال پلی: کرونا کر

کاماریڈی: ملیکارجن

کریم نگر: میڈی پلی ستیّم

کریم نگر کارپوریشن: وی انجَن کمار

خیرت آباد: روہت مدیراج

کھمم: نوتی ستیانارائن

کھمم کارپوریشن: دیپک چودھری

محبوب آباد: بھوکیا اما

محوب نگر: سنجیو مدیراج

منچریال: رگھوناتھ ریڈی

میدک: شیو نگیری آنجنیا گوڑ

میڑچل ملکاجگیری: وجریش یادو

ملّگو: اشوک

ناگرکرنول: ڈاکٹر ومشی کرشنا

نلگنڈہ: کیلاش نیتا

نارائن پیٹ: پرشانت ریڈی

نرمل: ویڈما بھجّو

نظام آباد: ناگیش ریڈی

نظام آباد کارپوریشن: بوبلی رام کرشنا

پداپلی : ایم ایس ٹھاکر

سرسلہ: سرینواس

سکندرآباد: دیپک جان

سید یپٹ: آنکشا ریڈی

سوریاپیٹ: نرسیا

وقار آباد: دھارا سنگھ یادو

ونپرتی: شیوسینا ریڈی

ورنگل: محمد ایوب

News Source M.F. Baig Riaz