ریاستی وزیر اعلی اے۔ریونت ریڈی کا دورہ چپہ ڈنڈی،گنگادھرا،ضلع کریم نگر کا دورہ،مختلف کاموں کا رکھا سنگ بنیاد۔

State Chief Minister A. Revanth Reddy visited Chappadandi, Gangadhara, Karimnagar district, laid the foundation stone of various works

(اپنا ورنگل)

 کریم نگر :

ریاستی وزیر اعلی اے۔ریونت ریڈی نے آج شام ضلع کریم نگر کے مواضعات چپہ ڈنڈی،گنگا دھرا کا دورہ کرتے ہوے مختلف کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔

رامڑگو موضع میں اڈوانس ٹکنالوجی سنٹر کیلیئے 15۔45 کروڑ،گنگادھرا منڈل کے موضع مدھورانگر میں ۰5کروڑ لاگت سے گورنمنٹ ڈگری کالج عمارت کے تعمیراتی کاموں کا ہنگامی سنگ بنیاد رکھا۔

ان کے ہمراہ ریاستی وزراء ٹی۔ناگیشور راو،سریدھر بابو،پونم پربھاکر،اڑلوری لکشمن کمار ،اراکین اسمبلی،اراکین قانون ساز کونسل۔و دیگر قائدین موجود تھے۔

News Source : Shafeeq Ahmed