خاموش عمل، بڑا پیغام: مسجد کے آداب

Silent action, Big Message: Masjid Respect

(اپنا ورنگل)

یہ تصویر ہمیں ایک خاموش سبق دیتی ہے۔مسجد مدارس کا احترام صرف لفظوں میں نہیں بلکہ ہر چھوٹے بڑے عمل میں نظر آنا چاہیے۔

اس بزرگ نے مسجد کے احترام میں اپنی چھڑی الٹی پکڑی ہے تاکہ اس کا وہ حصہ جو باہر کی ناپاک زمین کو لگتا ہے، اس سے اللہ کے گھر کی پاکیزگی متاثر نہ ہو جائے۔

ہی وہ آداب ہیں جو ہمارے بزرگ ہمیں بغیر کہے سکھا جاتے ہیں ان کی زندگی سادگی ادب اور دین سے محبت کی عملی مثال ہوتی ہے۔اللہ ہم سب کو ان بزرگوں کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین

News Source : M.F. Baig Riaz