Deputy Collectors Narayanpet, Ranga Reddy, and Vanaparthi visited the shrine of Hazrat Syed Shah Ahmed Qatal Hussaini Ashrafi (RA) in Kolampally
سجادہ نشین بارگاہ سید جلال حسینی اشرفی جلالی نے زیارت کروائی
(اپنا ورنگل)
نارائن پیٹ :
نارائن پیٹ کے کولم پلی میں واقع درگاہ حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی رح میں آج وینا ڈپٹی کلکٹر رنگا ریڈی’ پھانی راج ڈپٹی کلکٹر نارائن پیٹ’ سرویا ڈپٹی کلکٹر ونپرتی نے حاضری دی۔
اس موقع پر سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی نے انکا استقبال کرتے ہوئے بارگاہ کی زیارت کروائی۔
بعد ازاں سجادہ نشین نے ان ڈپٹی کلکٹرس کو تہینت پیش کی۔ اس موقع پر جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پلی ڈاکٹر سید احمد حسینی اشرفی’ عارف قادری ودیگر موجود تھے۔

News Source : Mohd. Taqi

