نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور مستقرکی وقف بورڈ کمیٹی کی تلنگانہ وقف بورڈ سے کامیاب نمائندگی پر سی ای او ،اسد اللہ کی ہدایت پر اوٹکور میں غیر مجازطور پر قابضین سے

On the successful representation of the Waqf Board Committee of utkoor, Narayanpet district, to the Telangana Waqf Board, on the instructions of CEO Asadullah, the unauthorized occupants in Utkoor were evicted.

(اپنا ورنگل)

 اوٹکور:

73 ایکڑ 12 گنٹےزمین وقفِ بورڈ کے قبضے میں لے لیا۔اس موقع پر ،ٹاکس فورس عہدے دار جس میں شجاعت علی ،محمد واجد علی،وقف بورڈ انسپکٹر محمد ریاض،کے علاوہ

تحصیلدار اشوک کمار کی ہدایت پر آر آئی کرشنا ریڈی،جی پی او،ہنمنتو ،پولیس بندو بست کی موجود گی میں تلنگانہ اوقاف بورڈ کے عہدیدارین کی راست نگرانی میں بورڈس کی تنصیب عمل میں لائی گئ۔

اس موقع پر اوٹکور وقف بورڈ کمیٹی کے ذمہ داران موجود تھے۔

News Source : Mohd. Ashwaq