مرزا رحمت بیگ یم ایل سی مجلس نے زیر علاج شخص کو 2 لاکھ روپیوں کا ایل او سی چیک حوالے کیا۔

Mirza Rahmath Baig MLC Majlis handed over an LOC check of Rs. 2 lakh to the person undergoing treatment

(اپنا ورنگل)

اوٹکور :

اوٹکور منڈل صدر مجلس اتحادالمسلمین جناب حافظ و مولوی عبدالرحمن کی نمائندگی پر عبدالعزیز خان نمس ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔

محترم کو علاج ومعالجہ کیلئے مرزا رحمت بیگ یم ایل سی نے 2 لاکھ روپیے کا چیک دیا تاکہ بروقت علاج کی سہولت ہوسکے مولوی عبدالرحمن نے مرزا رحمت بیگ یم ایل سی سے اظہار تشکر کیا۔

اس موقع پر مرتضی بھائی سینئر لیڈر اور احمد بھائی پیٹل نگر محمد اشفاق رپوٹر بھی موجود تھے۔

News Source : Mohd. Ashwaq