Former Warangal East MLA Nannapuni Narendersend chadar to Ajmer Sharif
(اپنا ورنگل)
ورنگل :
ورنگل ایسٹ کے سابق رکن اسمبلی نناپونینی نریندر کی قیادت میں ان کی رہائش گاہ سے حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے 814 ویں عرس کے موقع پر عقیدت و احترام کے طور پر چادر روانہ کی۔ اس روحانی موقع پر ورنگل ایسٹ حلقہ کے اقلیتی قائدین کے ساتھ ساتھ بی آر ایس پارٹی کے اہم قائدین اور 41ویں ڈویژن کے پارٹی کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

شرکاء نے عقیدت و احترام کے ساتھ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی تعلیمات کو یاد کیا اور امن و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں۔

News Source M.F. Baig

