50% فیصد تحفظات کی حد کو ختم کردیا گیا۔ گورنر کی منظوری

50% reservation limit abolished. Governor’s approval


حیدرآباد- 11/ ستمبر
(اپنا ورنگل)
تلنگانہ میں پسماندہ طبقات کیلئے 42 فیصد تحفظات کی فراہمی کیلئے راہ ہموار کردی گئی ہے۔ گورنر جشنو دیو ورما نے بلدیاتی انتخابات میں 50 فیصد تحفظات کی حد کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے بلدی انتخابات کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرنے کا امکان ہے۔

News Source : Agency