Warangal police commissioner welcome chief minister
ورنگل- 15/ اکٹوبر
( اپنا ورنگل)
ورنگل پولیس کمشنر سن پریت سنگھ نے وزیراعلٰی ریونت ریڈی سے خیرسگالی ملاقات کی، جو ہنمکنڈہ کے اپنے دورہ کے ایک حصے کے طور پر بروز چہارشنبہ بذریعہ ہیلی کاپٹر آرٹس اینڈ سائنس کالج کے میدان پہونچے اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
News Source Mohd. Fazal ur Rahman Wajid


