The Constitution of India is a great document which has provided equal rights to every citizen. Address by TUWJ(IJU) Jagtial District President Chetty. Srinivas Rao
(اپنا ورنگل)
جگتیال :
ضلع دفتر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات۔ ضلع صدر چیتی سرینواس راو نے کہا کہ ہندوستان کا آئین ایک عظیم دستاویز ہے جس نے ہر شہری کو مساوی حقوق فراہم کیے ہیں۔ 77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر جگتیال ضلع ہیڈکوارٹر کے دھرور کیمپ مییTUWJ(IJU) ضلع دفتر میں پیر کو قومی پرچم کشائی کی۔اور مٹھائیاں تقسیم کیے گیے۔ ۔ اس موقع پر ضلع صدر چیٹی۔ سر ینواس راو نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ہم نے 15 اگست 1947 کو برطانوی راج سے آزادی حاصل کی لیکن 26 جنوری 1950 تک ہمارے پاس اپنا قانون اور آئین نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس دن ہمارا ملک ایک مکمل جمہوریہ بنا۔ اسی لیے ہم ہر سال اس دن کو بڑے فخر سے مناتے ہیں۔ اس موقع پر عہدیداروں اور عوامی نمائندوں نے صحافیوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر (TUWJ( IJU ضلعی کمیٹی کے اراکین ۔ بیجینکی۔ سمپورنا چاری،سر سلہ۔ وینو ، گو پال، حیدر علی،راج کمار، مہش، محمد مجاہد عادل،ڈاکٹر ضمیر علی عدنان،
شیراز الدین موسق،محمد یونس سعید،محمد اکرام الدین،ڈاکٹر سید غوث ، کندکوری۔شیشدھر،راگولہ۔گو پال چاری،سند یپ راو،پراوین کمار،محمد صابر،ایلالہ۔ راجندر ریڈی،ہنمانتو پاٹل،گلہ پلی ۔سر یکانت،بی۔ انجیا،انند،کلا گری۔
سرینواس ریڈی،شوا پر ساد،سید احمد،سریدھر راو،محمد کلیم،محمد اسلم،جینتھ،مدھو،کاڈرلا۔رنجیت کمار،ساما۔ مہش کمار،مو سیپٹلا۔ دیویندر،ملیشم،رگھو کمار، اور دیگر صحافی حضرات موجود تھے۔
News Source : Syed Ghouse

