The Collector’s Auditorium in Karimnagar will revive the Public Complaints Court from tomorrow, i.e. Monday, statement by District Collector Pamela Satpati
(اپنا ورنگل)
کریم نگر :
ضلع کلکٹر پامیلہ ستپتی نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ بلدی انتخابات کے ضوبطہ اخلاق کے تحت کلکٹریٹ آڈیٹوریم کریم نگر میں،
عوامی شکایتی دربار،یعنی پرجا وانی بند تھا۔جس کو کل بروز پیر یعنی 23/ فبروری سےدوبارہ احیاء عمل میں لایاجارہاہے۔انھوں نے عوام سے استفادہ کی خواہش کی ہے۔
News Source : Shafeeq Ahmed

