جامع مسجد عثمان گنج حیدرآباد میں 6 روزہ “چھ شبی شبینہ” کا آغاز۔

The 6-day “Shabi Shabina” begins at Jamia Masjid Usmanganj, Hyderabad

(اپنا ورنگل)

بیدر :

جامع مسجد عثمان گنج حیدرآباد میں ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں حسب عمل روایت قدیم (6) چھ شبی شبینہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس مبارک موقع پر حضرت علامہ مولانا حافظ قاری مفتی محمد فیاض الدین نظامی، خطیب جامع مسجد بیدرو صدر نائب قاضی بیدر، نماز تراویح میں روزانہ پانچ پارے قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کرینئگے۔

یہ بابرکت نماز تراویح آج چاند رات سے شرو ع ہوکر 5 رمضان المبارک تک مسلسل چھ روز تک جاری رہے نگے۔ نمازِ عشاء رات 8:15 بجے ادا کی جائیگی۔

جامع مسجد عثمان گنج انتظامی کمیٹی نے عامۃ المسلمین سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کر کے دینی و روحانی سعادت حاصل کریں اور رمضان المبارک کی برکتوں سے فیض یاب ہوں۔

News Source : M.A. Samad Manju wala