Special address by Mufti Muhammad Ali Qazi Misbahi Jamali Noori from the Friday Sermon and the gathering of virtues of the night of Mi’raj-un-Nabi (peace be upon him) in the city of Bidar
(اپنا ورنگل)
بیدر :
جامع مسجد انتظامی کمیٹی بیدر کی اطلاع کے بموجب 16 جنوری 2026 ء کی جمعہ کو جامع مسجد بیدر میں افضل العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد علی قاضی مصباحی جمالی نوری چیرمین کرناٹک اردواکیڈمی بنگلورو، کا خصوصی خطاب ہوگا۔ خطاب کا آغاز 12:45 سے ہوگا۔ عامتہ المسلمین سے شرکت کی زیادہ سے زیادہ زیا تعداد میں درخواست کی گئی ہے۔
جمعہ ہی کو بعد نماز عشاء عشاء عظیم الشان جلسہ فضائل شب معراج نبی ﷺ تاریخی جامع مسجد میں رکھا گیا ہے۔ جس کے مہمان خصوصی افضل العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد علی قاضی مصباحی جمالی نوری چیر مین کرناٹک اردواکیڈمی بنگلور ہوں گے۔ جب کہ میزبان مقرر حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری مفتی محمد فیاض الدین نظامی خطیب جامع مسجد و صدر نائب قاضی بیدر رہیں گے ۔
تمام حضرات سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس نورانی محفل میں اپنے دوست واحباب کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکت فرما کر مستفیض ہوں۔ نماز عشاء ٹھیک 10 بجے ہوگی۔
News Source : M.A. Samad Manju wala

