Shab-e-Barath gathering at Lal Masjid Narayanpet: Participation of Abu-Hifaaz Maulana Hafiz Muhammad Kaleemullah Rahimi Naqshbandi
(اپنا ورنگل)
نارائن پیٹ:
انتظامی کمیٹی لعل مسجد کی اطلاع کے مطابق 3 فروری بروز منگل لعل مسجد نارائن پیٹ میں جلسہ شب برات منایا جارہاہے۔
جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ابوالحفاظ حضرت مولانا حافظ محمد کلیم اللّہ رحیمی نقشبندی بانی و صدر گڈلک ماڈل اسکول شاہین نگر حیدرآباد شرکت کریں گے
اور خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ نماز عشاء 9:30 بجے ادا کی جائے گی۔ عامتہ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔
News Source : Mohd. Taqi

