Senior Congress leader Mateen Sharif from Telangana, met Rahul Gandhi and other dignitaries in Delhi
(اپنا ورنگل)
متین شریف سنئیر قائد کانگریس پارٹی نے راہول گاندھی لیڈر آف اپوزیشن لوک سبھا سے ان کی رہائش گاہ 10 جن پتھ، نئی دہلی میں ملاقات کی۔ اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں متین شریف نے کے سی وینو گوپال ،اے آئی سی سی جنرل سیکریٹری، سلمان خورشید سابقہ منسٹر انڈیا، اور ورن چودھری آل انڈیا این ایس یو آئی صدر سے بھی ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔


News Source : Mohd. Taqi

