Polio-free campaign in basavakalyan
(اپنا ورنگل)
بیدر:
پولیو مکت مہم کے تحت محکمہ حفظان صحت کے تعاون سے جناب خلیل الرحمن صاحب کرناٹک پبلک اسکول کے چیرمین کی نگرانی میں 5 سال سے کم عمر بچوں کوپولوویکسین کے دوقطر ے ڈالےگئے. اس ڈراپ کا آغاز جناب خلیل الرحمٰن صاحب نے کیااور محمکہ صحت کے ذمہ داروں سے اظہار تشکر کیا۔
News Source : M.A. Samad Manju wala

