Nizamabad Collector Vinay Krishna Reddy transferred
(اپنا ورنگل)
نظام آباد :
ریاست کے چیف سکریٹری رام کرشن راؤ نے منگل کے روز ونے کرشنا ریڈی کے تبادلے کے احکامات جاری کیے۔
ونے کرشنا ریڈی کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (GHMC) میں ایڈیشنل کمشنر (ملکاجگیری، ایل بی نگر اور اپل زون) کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
2017 بیچ کی آئی اے ایس آفیسر ایلا ترپاٹھی، جو اس وقت نلگنڈہ کی کلکٹر ہیں، اب نظام آباد کی نئی کلکٹر ہوں گی۔
News Source : Nadeem Ahmed

