ورنگل اور ہنمکنڈہ کلکٹرز کو بلدیہ کمشنر کی نئے سال پر مبارکباد۔

Municipal Commissioner’s New Year greetings to Warangal and Hanamkonda Collectors

(اپنا ورنگل)

ورنگل :

 نئے سال 2026 کے موقع پر بلدیہ کمشنر چاہت باجپائی نے جمعرات کے روز ورنگل ضلع کلکٹر ڈاکٹر ستیہ شاردا اور ہنمکنڈہ ضلع کلکٹر سنیہا شبریش سے ان کے متعلقہ کلکٹریٹ دفاتر میں ملاقات کی۔


کمشنر نے دونوں افسران کو پھولوں کے پودے پیش کرتے ہوئے نئے سال کی نیک تمناؤں اور مبارکباد پیش کی۔

News Source : M.F. Baig Riaz