Khwaja Jamaluddin Ahmed Advocate passes away
(اپنا ورنگل)
کریم نگر :
سنیر ایڈوکیٹ انجمن ترقی اردو شاخ کریم نگرکے بانی و سابق صدر مسجد جعفری مکرم پورہ خواجہ جمال الدین احمد کا صبح 7بجے انتقال کر گۓ۔
اپ بہت سے تنظیموں سے وابستہ تھے مرحوم چھوٹے بڑے سے بڑی محبت شفقت سے ملاقات کرتے تھے مرحوم سو سال کی طو یل عمر پائی۔
نماز جنازہ عبداافتح لطیفی امام مسجد جعفری نے پڑھائی مرحوم کے لیے دعاء مغفرت عبدالحئ شعیب لطیفی نے کی تدفیں سواران قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کے موجودگی میں عمل میں أئی۔
News Source : Shafeeq Ahmed

