حضرت علامہ مولانا مفتی خالد صاحب شیخ الادب جامعہ نظامیہ حیدرآباد کا دورہ کولم پلی ۔

Hazrat Allama Maulana Mufti Khalid Sahib Sheikh of the Faculty of Arts Jamia Nizamia Hyderabad visited Kolam Pally

(اپنا ورنگل)

نارائن پیٹ:

حضرت علامہ مولانا مفتی خالد صاحب شیخ الا دب جامعہ نظامیہ حیدر آباد نے آج خانقاہ قتالیہ کولم پلی و مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کو لم پلی ملحقہ جامعہ نظامیہ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ناظم مدرسہ و جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ نے مولانا کا استقبال کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔

اس موقع پر مولانا فاروق بن مخاشن خطیب و امام مسجد عمر بن خطاب’ مفتی محمد حسن’ مولانا حافظ سفیان تاج’ ودیگر موجود تھے۔

News Source : Mohd. Taqi