ورنگل:
(اپنا ورنگل)
سابق وزیر ہریش راؤ کے والد، ستیہ ناراینا راؤ آج صبح انتقال کر گئے۔ مرحوم کے جسدِ خاکی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد، ورنگل مشرق کے سابق رکن اسمبلی نناپونینی نریندر نے ہریش راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر بی آر ایس کے رہنماؤں اور کثیر تعداد میں کارکنان موجود تھے۔
News Source : M.F.Baig Riaz

Visited 228 times, 228 visit(s) today
