ایٹورو ناگارام ائ۔ٹی۔ڈی۔اے پراجکٹ افیسر محترمہ چترا مشرا نو ضلع کلکٹر کریمنگر مقرر۔

Eturnagaram ITDA Project Officer Ms. Chitra Mishra has been appointed as the new District Collector of Karimnagar

(اپنا ورنگل)

کریم نگر :

ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے بموجب ایٹورو ناگارام ائ۔ٹی۔ڈی۔اے۔پراجکٹ افیسر محترمہ چترا مشرا کو نو ضلع کلکٹر کریم نگر مقرر کیا گیا ہے۔

توقع ہے کہ وہ عنقریب اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیں گے۔

News source : Shafeeq Ahmed