ضلع کلکٹر کریمنگر پامیلہ ستپتی کا تبادلہ، انھیں بہ حیثیت اسپیشل کمشنر محکمہ لیبر مقرر کیا گیا۔

District Collector Karimnagar Pamela Satpathy was transferred and appointed as Special Commissioner, Labor Department

(اپنا ورنگل)

کریم نگر :

یاستی سطح پر جاری کیئے گیئے تبادلے کے احکامات کے جز کے طور پر ضلع کلکٹر کریمنگر پامیلہ ستپتی کا تبادلہ کیا جاکر انھیں اسپیشل کمشنر محکمہ لیبر مقرر کیا گیا ہے۔

عنقریب وہ اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیں گے۔

News Source : Shafeeq Ahmed