محمد اظہرالدین آج وزیر کے طور پر حلف لیں گے.

Congress senior leader mohd azharuddin will take oath today as a minister

سابق کرکٹر اور کانگریس سینیئر لیڈر محمد اظہرالدین کی حلف برداری کی تیاری راج بھون میں جاری ہے۔

بتایا گیا ہے کہ آج بتاریخ 31/اکٹوبر دوپہر 12 بج کر 15 منٹ پر اظہرالدین وزیر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

اس موقع پر چیف منسٹر ریونت ریڈی سمیت کئی وزراء کی شرکت متوقع ہے۔

News Source : M.F Baig Riaz