Chief Minister Revanth Reddy welcomed Rahul Gandhi at Shamshabad airport
حیدرآباد :
چیف منسٹر سری اے ریونت ریڈی نے لوک سبھا اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سینئر لیڈر سری راہول گاندھی کا حیدرآباد پہنچنے پر استقبال کیا۔ شمش آباد راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر، چیف منسٹر کے ساتھ معزز وزراء، حکومتی ایڈوائزر ، پی سی سی چیف، ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ، اور دیگر عوامی نمائندے سری راہل گاندھی کے استقبال میں شامل تھے۔

News Source : Agency

