All India Majlis-e-Ittehadul Muslimeen President Barrister Asaduddin Owaisi addresses an election rally at Suraksh Ground, Karimnagar
(اپنا ورنگل)
کریم نگر:
صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین، بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوے حوالہ دیا کہ موری سرکار صدر امریکہ ٹرمپ کے آگے جھک گئے ہیں جس کی مثال روس سے تیل کی خریدی پر صدر امریکہ کی جانب سے ہندوستان کے ٹیرف میں 25 فیصد اضافہ کی دھمکی دی ہے۔کیونکہ انڈیا۔روس سے تیل کی خریدی کو روک دیں۔دوسرا سوال چین آہستہ آہستہ ہندوستان پر اپنا قبضہ کررہاہے۔
تیسرا سوال چین کی جانب سے بفر زون کا قیام،اور ملک میں دلتوں،پسماندہ طبقاتی کے تحفظات کی عدم فراہمی،یہ سلگتے ہوے سوالات ہیں جن کے جوابات مقامی رکن پارلیمان اور وزیر خارجہ، مودی ریں،ملک میں ہر طرف تعصبیت،فرقہ پرستی، کو بڑھاوادیاجارہاہے۔اس کے ذمہ دار کون ہیں۔
وہ آج رات دیر گئے سرکس گراونڈ میں جلسہ عام سے جذباتی خطاب کررہے تھے۔آخر میں انھوں نے مجلسی امیدواروں کی تایئد میں ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کی۔اس موقع پر صدر مجلس سید غلام احمد حسین،سابق ڈپٹی میئر و سنیئر مجلسی قائید عباس سمیع،،متحدہ ضلع کریم نگرکے صدور و معتمدین،کے علاوہ محبان مجلس،مجلس کے سنیئر حیدرآباد قایئد یاسر عرفات،و دیگر موجود تھے۔
News Source : Shafeeq Ahmed

