گلبرگہ شریف میں جلسہ فضائل صد یق اکبر کا کامیاب انعقاد عمل میں ایا۔

A gathering on the virtues of Siddiq Akbar was successfully held in Gulbarga Sharif

(اپنا ورنگل)

گلبرگہ شریف :

مجلس محبان مصطفٰی واہلبیت واولیاء کرام اہلسنت والجماعت گلبرگہ شریف کے زیر اہتمام بہ عنوان فضائل صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ زیر سرپرستی تقدس مآب حضرت سید شاہ محمد علی الحسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہ بند ہ نواز رحمتہ اللہ علیہ کل بتاریخ 10دسمبر بروزچہارشنبہ بعدنماز مغرب جلسہ کا آغاز حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری عبدالسلیم صاحب خطیب و امام مسجد مارکیٹ کی تلاوت سے ہوا۔

اور اس مقدس جلسہ سے شہزادۂ غوث اعظم حضرت علامہ مولانا سید شاہ مجتبٰی حسینی صاحب قبلہ برادر سجادہ نشین آستانہ جلالیہ گلسرم شریف و آستانہ قادریہ کرکندہ شریف نے خصوصی خطاب فرمایا۔

News Source : M.A. Samad Manju wala