A congratulatory ceremony was held at Jamia Noor-ul-Islam Chittagong on the occasion of completion of memorization of the Quran
(اپنا ورنگل)
بیدر:
قدیم دینی درسگاہ جامعہ نورالاسلام چٹگوپہ ضلع بیدر میں حافظ محمد آمین فہد ولد محمد ہارون رشید ہمناآباد کے تکمیل حفظ قرآن مجید کی سعادت حاصل کرنے پر حضرت مولانا محمد تصدق ندوی بانی و مہتمم جامعہ نورالاسلام چٹگوپہ’سید راشد علی پٹیل صدر’ممتاز بزنس مین جناب محمد اسلم سیٹھ (محمد اسلم میاں)معتمد جامعہ نورالاسلام چٹگوپہ نے حافظ محمد آمین فہد اور ان کے ولد محمد ہارون رشیدکی بکثرت شال پوشی و گلپوشی فرماکر شاندار تہنیت پیش کی گئی۔
اس پرمسرت موقع پر مولانا بابر پاشاہ رحمانی’حافظ شریف’حافظ محمد اسلم پاشاہ اشاعتی ‘حافظ محمد مجاہد انصاری ‘حافظ محمد کوثر عالم’مولوی محمد صغیر ‘محمد خواجہ پاشاہ اور اساتذہ کرام کی بڑی تعداد موجود تھی۔جناب محمد ہارون رشید نے اپنے فرزند کے تکم۔
News Source : M.A. Samad Manju wala

