Deepest tributes from Corporator and President of Karimnagar Corporation Congress Party Urban V. Anjan Kumar on the birth anniversary of Babu Jagjeevan Ram

(اپنا ورنگل)
کریم نگر:
ارپوریٹر و صدر کریمنگر کارپوریشن کانگریس پارٹی اربن وائ انجن کمار نے سابق نائب وزیر اعلی آنجہانی ڈاکٹر بابو جگجیون رام کی ہوم پیدائش کے موقع پر ڈاکٹر بابو جگجیون رام کے مجسمہ پر پھول مالائیں چڑھاکر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
اور کہا کہ آنجہانی کی قوم کے تئیں کی گئ خدمات ناقابل فراموش ہے۔انھوں نے ہمیشہ ملک کی ترقی و پچھڑے طبقات،بالخصوص دلتوں کی ترقی اور ان کے بنیادی مسائل کے حل کی یکسوئی کیلیئے پیش پیش ریاکرتے تھے۔
ان کے ہمراہ کانگریس قایئدین،کارکنان بھی موجود تھے۔
News Source : Shafeeq Ahmed

